z
zuhaibmayo296

Muhammad Z

@zuhaibmayo296
Pakistan
Urdu
Einige Informationen werden in englischer Sprache angezeigt.
Über mich
السلام علیکم! میں ایک خوش اخلاق اور حس مزاح رکھنے والا انسان ہوں۔ میری آواز نرم اور دیمی ہے، اور میں چاہتا ہوں کہ لوگ مجھ سے بات کر کے ہنسیں، خوش ہوں، اور دل کا بوجھ ہلکا کریں۔ اگر آپ بور ہو رہے ہیں، تنہا محسوس کر رہے ہیں، یا صرف کسی سے بات کرنا چاہتے ہیں، تو میں آپ کا دوست بننے کے لیے حاضر ہوں۔ میں اردو اور پنجابی میں بات کر سکتا ہوں۔ 🟢 میں صرف سننے نہیں، آپ کو خوش بھی کرنا جانتا ہوں 😊 تو آئیے، بات کرتے ہیں، ہنستے ہیں، اور دل کو سکون دیتے ہیں۔ ... Mehr lesen
z
zuhaibmayo296
Muhammad Z
offline • 

Meine Dienstleistungen

Text & Übersetzung
I will talk to you like a friend in urdu