Einige Informationen werden in englischer Sprache angezeigt.
Über mich
میں ایک محنتی فری لانسر ہوں اور ہینڈ رائٹنگ، ٹائپنگ، اردو اور انگلش ترجمہ اور رائٹنگ کا کام کر سکتی ہوں۔ میں صاف اور درست کام کرنے کی کوشش کرتی ہوں اور وقت پر کام مکمل کرنے کو ترجیح دیتی ہوں۔ کلائنٹ کی ضرورت کے مطابق معیاری کام فراہم کرنا میری کوشش ہوگی۔... Mehr lesen