I will write engaging urdu kids stories with morals
I will write a beautiful Urdu moral story for kids
Über diesen Service
*Title:* _Acha Dost_
*Story:*
ایک جنگل میں ایک ننھی چڑیا رہتی تھی۔ ایک دن وہ درخت کی ٹہنی پر اداس بیٹھی تھی۔
اتنے میں ایک رنگ برنگا طوطا اڑتا ہوا آیا۔ چڑیا کو پریشان دیکھ کر وہ اس کے پاس بیٹھ گیا اور بولا: "نھی چڑیا، تم اتنی اداس کیوں ہو؟"
چڑیا بولی: "بھائی طوطے، بارشوں کا موسم آنے والا ہے اور میرا گھونسلا ابھی کچا ہے۔ اگر میں نے جلدی گھر نہ بنایا تو بارش میں بہہ جائے گا اور میں بے گھر ہو جاؤں گی۔"
طوطے نے کہا: "یہ تو واقعی پریشانی کی بات ہے۔ لیکن تم گھبراؤ مت! میں تمہاری مدد کروں گا۔ مل کر جلدی گھونسلا بنا لیتے ہیں۔"
پھر کیا تھا۔ چڑیا اور طوطے نے مل کر تنکا تنکا جوڑنا شروع کیا۔ کوئی تنکا لاتا، کوئی اسے سیٹ کرتا۔ محنت رنگ لائی اور شام تک ایک مضبوط، خوبصورت گھونسلا تیار ہو گیا۔
ٹھیک دو دن بعد زور کی بارش شروع ہوئی۔ لیکن ننھی چڑیا اپنے پکے گھر میں آرام سے بیٹھی تھی۔ اس دن سے چڑیا اور طوطے کی پکی دوستی ہو گئی۔ وہ دونوں ساتھ رہنے لگے۔
بارش کی وجہ سے پورا جنگل ہرا بھرا ہو گیا اور سب جانور خوش رہنے لگے۔
*سبق:* مشکل وقت میں جو ساتھ دے وہی سچا دوست ہے۔ مل جل کر کام کرنے سے بڑے سے بڑا کام آسان ہو جاتا ہے۔
Ye mera sample story hai. Main aapke liye bhi aisi hi engaging, moral wali UrduHindi stories likh sakti hoon kids, brands, ya social media ke liye."_
Sprache:
Urdu
•
Englisch
Bevorzugte Lieferart
Bitte informiere den Freelancer über alle Präferenzen oder Bedenken in Bezug auf den Einsatz von KI-Tools bei der Ausführung und/oder Lieferung deines Auftrags.
