Einige Informationen werden in englischer Sprache angezeigt.
Über mich
میں اُردو کی ایک کری ایٹیو رائٹر ہوں، خاص طور پر رشتوں کی کشمکش، جذباتی الجھنوں پر لکھتی ہوں۔ انسانی جذبات اور گہرے کرداروں کو کاغذ پر اتارنا مجھے پسند ہے۔ آپ کو یوٹیوب کے لئے اسکرپٹ چاہیے ہو یا کسی کہانی کا باب لکھوانا چاہتے ہوں، میں بہترین مواد لکھنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔... Mehr lesen